میرے بارے میں


میرا نام "امیر حسین" ہے۔ ضلع بھکر ، پنجاب ، پاکستان سے میرا تعلق ہے۔ میری  تعلیم کوئی خاص نہیں۔ کٹھن زندگی سے نبرد آزماء ہوتے ہوتے میں 33 برس کا ہو گیا۔
میں کوئی لکھاری، مصنف یا شاعر نہیں ، ہو سکتا ہے کہ میرے یہ الفاظ بہت سوں کو پسند نہ آئیں۔

                                                                                    اللہ تعالیٰ ہماری سب کی توفیقات میں برکت عطاء فرمائے ۔۔۔آمین

0 تبصرہ:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔