Nov 10, 2012

یا داشت کو پرکھئے۔

کیا آپ جانتے ہیں کہ جب آپ بیمار ہوتے ہیں یا بہت زیادہ تھکن کا شکار ہوتے ہیں تو سب سے پہلے آپ کے جسم کا کون سا حصہ متا ثر ہوتا ہے۔ اگر آپ کو نہیں معلوم تو ہم آپ کو بتا دیتے ہیں۔ ایسی صورت میں سب سے پہلے آپ کا حافظہ متاثر ہوتا ہے۔ اگر آپ اپنے حافظہ کا امتحان لینا چاہتے ہیں کہ آپ اپنے سامنے آنے والی چیزوں کو کتنی دیر تک یاد رکھ سکتے ہیں تو اس ویب سائٹ کو ضرور یاد رکھئے گا۔ علاوہ ازیں ویب سائیٹ پر کئی کوئز بھی شامل کئے گئے ہیں۔

0 تبصرہ:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔